نزول عيسى عليه السلام

قيامت كى علامات ميں سے ايك نزول عيسى عليه السلام مسلمانوں كا ايك مسلمه عقيده هے۔ زير نظر كتاب ميں مؤلف نے عيسى عليه السلام كے فضائل ومناقب اور ان كے نزول سے متعلق قرآن مجيد كى آيات اس كى تفسير ميں مفسير ومحدثين كے اقوال اور اس كے بعد 64 احاديث ذكر كى هيں۔ ان احاديث كے مصادر اصليه كا حواله مع صحت وضعف كے احكام پر بھى بحث كى هے۔ آخر پر مذكوره احاديث كو روايت كرنے والے صحابه كى فهرست دى گئى هے۔