ازالۃ الشک عن مسئلہ فدک

اس کتاب میں مصنف علامہ محمد عبد الستار تونسوی صاحب نے مسئلہ فدک پر اہل تشیع کے غلط نظریات کا پردہ چاک کیا ہے اور مضبوط دلائل کی بنیاد پر ثابت کیا ہے کہ فدک کے معاملے میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا موقف ہی صحیح تھا جس کی تائید اہل بیت نے بھی کی ہے۔