اس کتاب میں کتب مذہب شیعہ سے ثابت کیا گیا ہے کہ شیعہ مذہب کی بنیاد کسی دشمن اسلام نے رکھی ہے، یہ مذہب نہ رسول خدا ﷺ سے چلا اور نہ بارہ اماموں سے چلا، مذہب حق اہل سنت والجماعت ہے اور اس کے سوا سب مذاہب باطل ہیں۔