اسماعیلیہ بوہریوں اور آغا خانیوں کا تعارف

فرقہ اسماعیلہ بھی شیعہ اثنا عشریہ کی طرح ایک گمراہ فرقہ ہے جو کہ انتہائی گمراہ کن نظریات و عقائد پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں مصنفِ کتاب سید تنظیم حسین نے فرقہ اسماعیلیہ کا تعارف کیا ہے تاکہ مسلمان ان کے غلط نظریات و عقائد سے محفوظ رہ سکیں۔ ساتھ ہی کتب پر سید ابو الحسن ندوی رحمہ اللہ کی تقریظ بھی ہے جس سے کتاب کی افادیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔